Roulette Hall APP download official website
اسلام آباد:
چیئرمین سینیٹ اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ تھی اور نہ مستقبل م??ں بنے گی، حکومت نے جو تحریری معاہدہ کیا اُس پر عمل کرے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے واضح کیا کہ پیپلزپارٹی نے حکومت کی حمایت ضرور کی مگر نہ ہی کابینہ کا حصہ تھی اور مستقبل م??ں بھی نہ??ں بنے گی۔
یوسف رضا گیلانی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کو حکومت سے تحفظات تھے جس پر اب مذاکرات جاری ہیں جیسے ہی کوئی نتیجہ نکلے گا سب کو آگاہ کیا جائے گا کیونکہ مسائل کا حل مذاکرات ہیں۔
انہوں نے م??ال??ہ کیا کہ حکومت پیپلزپارٹی سے کیے جانے والے تحریری معاہدے پر عمل کرے۔
مضمون کا ماخذ : لاٹری کی تجزیاتی ایپ