سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے ??ہا ہے کہ ہر ادارہ اپنی حدود میں کام کرے گا تو مسائل نہیں ہوں گے۔
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کے سابق آئی جیز سے ملاقات کی اور پو??یس اصلاحات ??می?? دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعلی سندھ نے ??ہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ ہر کوئی اپنے دائرہ اختیار سے باہر نکل جاتا ہے۔ ہر ادارہ اپنی حدود میں کام کرے گا تو مسائل نہیں ہوں گے۔
مراد علی شاہ نے ??ہا کہ سندھ حکومت نے پو??یس کو بجٹ، جدید آلات اور تربیت دے کر بھرپور مستحکم کیا ہے۔ اب پو??یس اپنے اندر بھی گورننس اور احتساب کرے۔ صوبے کے لوگوں نے ہمیں منتخب کیا ہے ان کی خدمت اورحفاظت کرنا ہمارا فرض ہے۔ ہر ادارے کا اپنا دائرہ کار ہے۔ پو??یس کو فعال اورخود مختاری ہونا چاہئے۔
پہلے سول سروس کو پو??یس سروس پر برتری حاصل ??وت?? تھی۔ سن 2002 میں وہ بدل دی گئی پھر مختلف سروسز میں طاقت کی جنگ شروع ہوگئی۔ تمام سروسز کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ فارنزک لیب قائم کرنے ??ے لیے کام جاری ہے۔ سابق آئی جیز سے اتفاق کرتا ہوں کہ تھانے ??ی نہیں کانسٹیبل کی بات کریں اور اس کو نکھاریں۔ سابق آئی جیز نے سندھ حکومت کی طرف سے پو??یس اہلکاروں اور ان کے خاندانوں کو میڈیکل انشورنس فراہم کرنے ??و سراہا۔ ملاقات میں صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، آئی جی پو??یس غلام نبی میمن بھی موجود تھے۔